حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، حماس کی جانب سے جاری بیانیہ میں آیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرنے کا باعث بنے گا۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔









آپ کا تبصرہ